Leave your feedback Share Copy URL https://www.pakistaninformation.org/ticket/KMN0OF4MErT.html Email Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Tumblr Share on Facebook Share on Twitter What is the heat dome causing extreme heat in Europe? - BBC URDU [Q8L2C7fC13r] Health Updated on August 08, 2026 EDT — Published on August 08, 2026 EDT برطانیہ، سپین اور فرانس سمیت مغربی اور وسطی یورپ کے ممالک نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے امکانات کے پیش نظر ریڈ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور لکسمبرگ کے حکام نے بھی اسی نوعیت کے ریڈ الرٹس جاری کیے ہیں۔ درجہ حرارت میں اس اضافے کی ایک بڑی اور فوری وجہ ’ہیٹ ڈوم‘ بتائی جا رہی ہے۔ آخر ہیٹ ڈوم کیا ہوتا ہے؟ جانیے ریڈیکیون کی تحریر پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: g6dxYmhCPC0 kO4nNooVk7M mf6FYyJKBJJ jBVfogbAXBD 4YM6kjEr8EM YN81U5WEB0B N15TG0dtftV
برطانیہ، سپین اور فرانس سمیت مغربی اور وسطی یورپ کے ممالک نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے امکانات کے پیش نظر ریڈ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور لکسمبرگ کے حکام نے بھی اسی نوعیت کے ریڈ الرٹس جاری کیے ہیں۔ درجہ حرارت میں اس اضافے کی ایک بڑی اور فوری وجہ ’ہیٹ ڈوم‘ بتائی جا رہی ہے۔ آخر ہیٹ ڈوم کیا ہوتا ہے؟ جانیے ریڈیکیون کی تحریر پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: g6dxYmhCPC0 kO4nNooVk7M mf6FYyJKBJJ jBVfogbAXBD 4YM6kjEr8EM YN81U5WEB0B N15TG0dtftV